بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزر نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سماج میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح کا سلوک برتا جاتا ہے۔



پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تاہم پاکستان کی 0-1 کی برتری اب بھی قائم ہے اور سیریز میں پاکستان کی فتح کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔



فیفا ورلڈکپ میزبانی، آسٹریلیا رشوت دینے کے الزام پر برہم

| وقتِ اشاعت :  


سڈنی: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میزبانی کیلیے رشوت دینے کے الزامات پر برہمی ظاہر کی ہے، فیفا تحقیقاتی رپورٹ میں آسٹریلیا پر2022 ورلڈ کپ کیلیے ووٹس خریدنے کی کوشش اور پھر اسے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔



مانچسٹر یونائیٹڈ، چیلسی، ریال میڈرڈ اور بارسلونا کی جیت ،جرمن لیگ میں میونخ کی ٹاپ پوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


برلن(اسپورٹس ڈیسک )یورپین ٹیموں کے لیگز کے دلچسپ مقابلے جاری ہے انگلش پریمئر لیگ میں گزشتہ روز آٹھ ، اسپینش لیگ میں پانچ ،جرمن لیگ میں تین جبکہ ڈچ لیگ میں تین میچز کھیلے گئے انگلش پریمئر لیگ کے پہلے میچ میں لیورپول اور ایورٹن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا



کیپٹل ون کپ:مانچسٹر یونائیٹڈ کے بعد آرسنل بھی باہر ، لیورپول ، مانچسٹرسٹی اور چیلسی اگلے راؤنڈ میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


لندن( آزادی نیوز )کیپٹل ون فٹبال کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز دس میچز کھیلے گئے ایونٹ میں اپ سیٹ شکستوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ساؤتھہمٹن نے آرسنل، بارن ماؤتھ نے کارڈیف ، ڈربی نے ریڈنگ ، شیف یونائیڈ نے لیٹن، ایم کے ڈونکس نے بریڈ فورڈ



حفیظ نے سپورٹ کیلیے آفریدی کی جانب ہاتھ بڑھا دیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: قومی ٹوئنٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپورٹ کیلیے شاہد آفریدی کی جانب ہاتھ بڑھا دیا، انھوں نے آل راؤنڈر کے ساتھ مل کر ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔