کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برلن : ویسے تو جرمنی فٹبال کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور گزشتہ سال برازیل میں ورلڈکپ کے بعد سے اس کھیل کا بخار وہاں اب تک چڑھا ہوا ہے مگر اب کرکٹ بھی وہاں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے لگی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے عامر پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پانچ سالہ پابندی تقریباً ختم ہونے والی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں باآسانی سات وکٹ سے شکست دے کر پاکستان ی ورلڈ کپ تیاریوں کی قلعی کھول دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پرتھ: آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے انگلش بلے باز جیمز ٹیلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کا فائنل ٹائی ہوا تو فاتح کا تعین سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھلینے کی اجازت دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے خلاف بغاوت کرنے والے کھلاڑیوں کے نام منظر عام پر آ گئے ہیں اور پی سی بی کا ماننا ہے کہ کپتان مصباح الحق سمیت متعدد سینئر کھلاڑی بورڈ کے خلاف اس مہم کا حصہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث سہیل نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں اپنے ہوٹل کے کمرے میں ‘بھوت’ سے ڈر گئے۔