
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں آئی لینڈر اپنی پہلی اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں آئی لینڈر اپنی پہلی اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کارڈیف(آزادی نیوز )کرسٹیانو رونالڈو کے دو گولز کی بدولت ریال میڈرڈ نے یوئیفا سپر کپ فٹ بال کا ٹائٹل جیت لیا، سیویا کی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے سیویا کو 2-0سے شکست دیدی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مونٹریال(اسپورٹس ڈیسک) فیفا وویمنز انڈر 20ورلڈ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز چار میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں جرمنی نے برازیل کو5-1سے ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(اسپورٹس ڈیسک) آرسنل نے پریمئر لیگ چیمپئن مانچسٹر سٹی کو بآسانی 3-0سے ہراکر کمیونٹی شیلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گال: کمار سنگاکارا کے ناقابل شکست 140 رنز کی بدولت سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے پر 3-338 رنز بنا لیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبرون پوزیشن کو اپنا ہدف قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گلاسگو: کامن ویلتھ گیمز 2014 میں پاکستان ایک اور چاندی کا تمغہ جیت گیا۔
باکسنگ کے 52کلو گرام کے مقابلے کے فائنل میں پاکستان کے محمد وسیم کو آسٹریلیا کے انڈریو ملونے نے شکست دے دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ: فلسطین کے سابق قومی فٹبالر احد زقوت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست پر کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ 266 رنز سے ہارنا ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کو 7 سال تک قید کی سزا دینے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔