خضدار(آزادی نیوز) خضدار میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اسکول ٹیچر اورلیویز اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔تحصیل زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی اسکول ٹیچر ہلاک ہوا۔کھنڈ روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکویوں نے فائرنگ کردی جس سے موٹر سائیکل سوار لیویز حوالدار محمد ایوب شدید زخمی ہوگیا تاہم اس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے،بعد میں لیویزاہلکار بھی ازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
خضدار میں فائرنگ کے مختلف واقعات ٹیچر اورلیویز اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک
![]()
وقتِ اشاعت : December 3 – 2013