|

وقتِ اشاعت :   January 10 – 2014

کرا چی ( بیو ر و رپو رٹ ) چو ہد ری اسلم جیسے الیکٹر و نک میڈ یا ہیر و کا درجہ دے رہی ہے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے چو ہد ری اسلم نے متعد د با ر ٹی وی چینلز میں اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں نے 100 سو سے زا ئد مجر م کو ہلا ک کیا ہے جبکہ ایک مشہو ر صحا فی جو چو ہد ری اسلم کو زما نہ ASIکے دور سے جا نتا ہے کہ مطا بق چو ہد ری اسلم ایک انتہا ئی بز دل انسا ن تھے اس نے تما م مجر مو ں کو اپنی تحو یل ما را ہے ان کاؤنٹرز میں نہیں یہ تمام ان کاؤنٹرز جھو ٹے اور بے بنیا د تھے جب چو ہد ری اسلم کو ان سے رشو ت نہیں ملتی تھی تو وہ ان کو ما ر دیتا تھا چو ہد ری اسلم کا کیس واضح ہے رحمن ڈکیت جو لیا ری کا مشہو ر گینگ سٹر تھا اسے گرفتا ر کر کے اپنی تحو یل میں رکھا اور اہل خا نہ سے ایک کر وڑ روپے کا مطا لبہ کیا پیسے ملنے کے بعد چو ہد ری اسلم نے رحمن ڈکیت کو اپنی تحو یل میں ما ر کر اسے پولیس مقابلہ ظاہر کیا اور اس کی لاش کو مشر قی کر اچی میں پھینک دیا ،معشوق بر وہی کے وا قعہ میں چوہد ری اسلم نے پیسے کی لین دین کی وجہ سے ما را اور اسی کیس میں چو ہد ری اسلم کو 18ما ہ کی جیل ہو ئی چو ہد ری اسلم سیکو رٹی ادا روں کے پسند یدہ لسٹ میں تھا جس سے وہ غیر ضر وری لو گو ں مجر م اور دوسر وں کو ما را کر تا تھا چو ہد ری اسلم پا کستا نی اسٹبیلشمنٹ کا خفیہ ہتھیا ر تھا ۔مجر مو ں اور غیر ضر وری لو گوں کو ما رنے کا ٹا رگٹ دیا جا تا تھا اس کے بدلے چو ہد ری اسلم کو ایوارڈ میڈ ل اور ٹی وی میں مقبولیت دی جا تی تھی معرو ف ٹی وی چینل کے رپو رٹر ولی خا ن با بر کے قتل میں انتہا ئی مطلو ب کو اپنی تحویل میں ما را ہے ولی خا ن با بر کے مطلو ب شخص کو کلفٹن میں فا ئر نگ کر کے قتل کیا گیا اور یہ ظا ہر کیا کہ یہ شخص کلفٹن میں چو ری کی وارداتو ں میں مطلو ب تھا مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے یہ مطلو ب شخص کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا اور اس قتل کی وجہ ایم کیو ایم کو شرمند گی سے بچا نا تھا ۔