|

وقتِ اشاعت :   December 13 – 2014

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی جا ں بحق ہو گئے اس سال گیس کے با عث دم گھٹنے والوں کی تعدا د 12ہو گئی جبکہ سر دی کے مو سم کا گیس سے دم گھٹنے کا پہلا واقعہ ہے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز افغان روڈ سے ایک شخص اپنے بھائی اور بھا بی کی نعشیں سو ل ہسپتا ل لا یا بتا یا جا تا ہے کہ شدید سر دی کے با عث ہیڈ کا نسٹیبل شیر محمد اپنی اہلیہ مسما ? نور بی بی کے ہمراہ کمر ے میں گیس ہیٹر جلتا ہوا چھوڑ کر سو گئے رات کو گیس کے اخراج کے باعث کمر ے میں گیس جمع ہو گئی اور آکسیجن کی کمی کے با عث دونوں میاں بیوی گیس سے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے نعشیں ضر وری کا روائی کے بعد ور ثا ء4 کے حوالے کر دی گئیں یاد رہے کہ سر دیوں کے مو سم کا گیس کے با عث دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے کا پہلا وا قعہ ہے جب کے امسال اب تک گیس کے با عث دم گھٹنے سے ہلا کتوں کی تعدا د 12ہو گئی جن میں 4خوا تین 5مرد اور 3بچے شامل ہیں۔