|

وقتِ اشاعت :   December 23 – 2014

کوئٹہ : ڈیر ہ بگٹی کے علا قے میں نا معلو م افراد نے کنو یں سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن کو دھما کہ خیز موا د سے ا ڑا دیا یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈیر ہ بگٹی کے پیر کو میں کنواں نمبر15 سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ لا ئن کو نا معلو م افرا د نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے گیس پا ئپ لا ئن کو جز وی طور نقصان پہنچا مز ید کا روائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔