کوئٹہ: ضلع پنجگور میں پاک ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے گران کے قریب جو پاک ایران بارڈر کیساتھ منسلک علاقہ ہے میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس سے دو پاکستانی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔
پنجگور میں پاک ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
وقتِ اشاعت : December 24 – 2014