اسلام آباد: عمران خان اکیلے ہی تنہا انقلاب برپا کر گئے لیکن انقلاب کے قافلے کا حصہ بننے والی شائق عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی تصدیق ہونے کے بعد مایوس ہوگئیں۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلسل شریک ہونے والی کارکن زویا علی اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے دھرنے کے دوران عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اب عمران خان کی شادی پر شدید مایوس ہیں اورانہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اب کبھی پی ٹی آئی کی ریلیوں اور دھرنوں میں شرکت نہیں کروں گی اور اپنے لیڈر کی اس عمر میں شادی کرنے پر شرمسار ہوں۔ زویا نے لکھا کہ میں دعا کرتی رہی کہ عمران خان کی شادی سے متعلق خبریں صرف مزاق پر مبنی ہوں لیکن درحقیقت وہ سچ ثابت ہوئیں اور بالاخر عمران خان نے ریحام سے شادی کرلی اس لئے عمران خان کی شادی پر دل شکستہ ہوگیا ہے۔
I am never going to come to PTI’s rallies or Dharna’s anymore. I am ashamed of my leader marrying a whore at this age and time. — Zoya Ali (@ZoyaAliPTI) January 7, 2015
یہی نہیں عمران خان کی شادی کے حوالے سے زویا کہتی ہیں کہ ایجنسیز کی جانب سے عمران خان کو شادی پر مجبور کیا گیا اور ایک دن ضرور وہ اس پرافسوس کا اظہار کریں گے۔
I had been praying that it was a joke, but it’s true, IK has married Reham Khan. So disappointed in you Imran!!! — Zoya Ali (@ZoyaAliPTI) January 7, 2015