دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں مضبوط بھی بناتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟
اگرچہ سننے میں حیرت انگیز لگے مگر واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کا تصور بھی کبھی آپ نے نہیں کیا ہوگا اور دانتوں سے ہٹ کر بھی کافی چیزیں صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کے ایسے ہی چند انوکھے طریقہ استعمال ہوسکتا ہے آپ کو حیران کرکے رکھ دیں۔ہاتھوں سے بو سے نجات دلاتا ہے
— اسکرین شاٹ |
زیورات کی صفائی
— اسکرین شاٹ |
دیوار سے رنگوں کے داغ ہٹائیں
— وکی پیڈیا فوٹو |
اسپورٹس گلاسز کی صفائی
— آن لائن فوٹو |
چہرے کے دانوں یا مہاسوں سے نجات
— بشکریہ منٹس ڈاٹ کام |
ناخنوں کی حفاظت
— اسکرین شاٹ |
بچوں کی بوتلوں کی صفائی
— آن لائن فوٹو |
میزوں سے کپوں کے گول نشانات کی صفائی
— اے پی فوٹو |
قالین سے دھبوں کو مٹانا
— رائٹرز فوٹو |
شیشے کے دروازوں کو چمکانا
— وکی پیڈی افوٹو |