|

وقتِ اشاعت :   March 11 – 2026

اسرائیل کی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک ہیکرز نے درجنوں سیکیورٹی کیمروں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی، جنہیں مبینہ طور پر جاسوسی کے لیے استعمال کیا گیا۔