کوئٹہ:کوئٹہ مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جان کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی اور شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔
کوئٹہ، مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
![]()
وقتِ اشاعت : 2 hours پہلے
Leave a Reply