|

وقتِ اشاعت :   March 2 – 2015

کو ئٹہ : ضلع کو ئٹہ میں انسداد پو لیو مہم کا آج سے شروع ہونے والا دوسرا حلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔محکمہ صحت زرائع کے مطابق انسد اد پو لیو مہم کا دوسرا مر حلہ آج سے شہر کے مختلف علاقوں میں شروع ہونا تھا۔ تاہم پو لیو کی رضاکاروں اور موبائل ٹیموں کو مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔ دوسرے مر حلے میں کو ئٹہ کے 17زونز میں دولا کھ 15ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلا ئے جانا تھے جبکہ کوئٹہ میں انسداد پو لیو مہم کا پہلا مر حلہ گذ شتہ ہفتہ مکمل کیا گیا تھا۔