|

وقتِ اشاعت :   March 6 – 2015

کوئٹہ اور قلات سے سیکورٹی فورسز نے 3مشتبہ افراد کو گرفتا ر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ اور قلات کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جو کالعدم تنظیم کے رہنما بتائے جاتے ہیں سیکورٹی فورسز نے گرفتار افراد کوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔