|

وقتِ اشاعت :   March 9 – 2015

جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ کوئٹہ کےعلاقےسرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کےگودام میں لگی۔فوری طور آگ پر قابو پانے کے لئےچار فائربریگیڈ طلب کی گئیں۔کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا۔فائر بریگیڈ کےعلاوہ علاقے کے لوگوں نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابوپانے کی کوششوں میں حصہ لیا۔آتشزدگی کے باعث گودام میں رکھے پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں فائبر کےپانی ٹینک، پائپوں اور دیگر سامان کو شدید نقصان پہنچا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ گودام میں رکھے کیمیکل کےباعث لگی کہ جب ایک مزدور نے وہاں آگ جلانے کی کوشش کی۔تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں