بورے والا: لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔
بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے، امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے تاہم اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی
وقتِ اشاعت : March 18 – 2015