کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پرعملدرآمددونجی اڈوں کوشہرسے باہرمنتقل کرناشروع کردیاگیااسسٹنٹ کمشنرسٹی طارق مینگل کے سربراہی میں ایف سی ٹریفک پولیس اورکیوڈی اے کے عملے کے ہمراہ تمام گاڑیوں اورعارضی اڈوں کی ہزارگنجی منتقلی پرعملدرآمدشروع ہوگیااسپینی روڈپرعارضی اڈہ ختم کردیاگیاجبکہ سریاب پل کے قریب عارضی اڈے کوبھی ختم کرکے تمام بسوں کوہزارگنجی منتقل کردیاجائیگااورمسافروں کوانٹری پوائنٹ پرپک اینڈڈراپ کی سہولیات دی جارہی ہے آج کے بعدشہرمیں کوئی بھی عارضی اڈہ برداشت نہیں کی جائیگی ۔