|

وقتِ اشاعت :   May 19 – 2015

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قوم پرست جماعت کی اپیل پر مکمل شٹر ڈوں ہڑتال رہی تمام دکانیں کاروباری مراکز بند رہے ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور میں بلوچ ورنا موومنٹ کی مرکزی کال پر شہدا کی یاد اور مختلف علاقوں میں اپریشن کے خلاف شٹر ڈوں ہڑتال کی کال دی گئی جس کے باعث پنجگور میں مکمل شٹرڈوں ہڑتال رہی ہڑتال کے باعث تما کاروباری تجارتی مراکز بند رہے۔