|

وقتِ اشاعت :   October 10 – 2015

گوا در:آ لود ہ پانی استعمال کر نے کے با عث ڈائر یا کی مرض پھیلنے لگی۔ مرض پھیلنے کی وجہ آ لودہ پانی استعمال ہے ۔ شہر ی پانی کے استعمال میں احتیا طی تد ابیر اختیار کر یں۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال گوادر۔ گوادر اور نواح میں آ لودہ پانی کے استعمال کے باعث ڈائر یا کے مرض پھیلنے لگی ہے واضح رہے کہ آ نکاڑہ ڈیم میں سطح آ ب گر نے کے بعد پانی بھی آ لودہ ہوچکا ہے اور شہری پانی کے ذائقہ میں تبد یلی کی شکا یت کر ر ہے ہیں تاہم ڈی ایچ کیو اسپتال گوادر کے ایم ایس ڈاکڑ عبدالطیف دشتی نے استفسا رپر بتا یا ہے کہ ڈائر یا کے اکا دکا کیس رپورٹ ہور ہے ہیں مگر ایمرجنسی نا فذ نہیں ہے اور نہ ہی ڈائر یا کے مو سمی اثرات ہیں بلکہ یہ آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ ہوسکتی ہے لہذا شہری پانی کے استعمال میں احتیاط کر یں اور پانی ابال کر پا یا جائے تو اس کے نقصانات کم ہوسکتے ہیں۔