|

وقتِ اشاعت :   October 15 – 2015

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں بلوچستان کے سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ(ر) جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے انکی عسکری خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن سے متعلق لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جب تک بطور کمانڈر فرائض سنبھالے تو بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے