کوئٹہ: فرنٹیئرکورکے عملے نے سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے نامعلوم افراد کی جانب سے زیرزمین چھپایاگیابھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمدکرکے قبضے میں لے لیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئرکورکے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پرسوئی کے علاقے تنگوانی مٹ میں سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم افراد کی جانب سے دہشت گردی کیلئے زیرزمین بارودی مواد نصب کررکھاتھاسیکورٹی فورسز کے عملے نے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے چھپائے گئے 13کلوگرام بارودی مواد قبضے میں لیکرتخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیامزیدکارروائی فرنٹیئرکورکاعملہ کررہاہے۔