|

وقتِ اشاعت :   November 6 – 2015

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں وی سی کی نااہلی کرپٹ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیامظاہرین سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان یونیورسٹی میں بدعنوانی جاری ہے میڈیاکے کردارمیں یونیورسٹی کے مسائل کوتوجہ نہ ملناقابل افسوس ہے جس سے جاری احتجاجی عمل کے باوجود میڈیاکی عدم توجہی مہذب صحت کے شعبوں پرمنتی تاثرپیداہورہاہے بلوچستان یونیورسٹی میں جس طرح من پسند تقرری،تبادلے،رشتہ داری،تعلق داری کی بنیادبغیرمشتہرتعمیرات جوکہ اربوں روپے کی ہے جس میں کرپشن کاعنصر اس حدتک شامل ہے کہ تعمیرات میں معیارکی بجائے سرکاری شخص سے کام کرواکرحصہ لیاجارہاہے جبکہ مختلف شعبوں میں پس پردہ تقرریوں کے شواوہد جس تحقیقاتی اداروں کی لوگوں کوتعینات کرکے کرپشن کونیب اورآڈٹ سے بچایاجارہاہے بلوچستان یونیورسٹی میں تعلیمی تنزلی وسہولیات کی کمی موجود ہیں لیکن تعمیرا ت کی مد میں یونیورسٹی کے فنڈز سے ذاتی گھروں کی مرمت تعمیرات بلوچستان کی واحد دانش گاہ تعلیمی پسماندگی کے نام پرایک دھبہ ہے جسے موجودہ حکومت کے کھاتے میں ڈال کروی سی کرپٹ یونیورسٹی انتظامیہ وقت گزاری میں مصروف عمل ہے طلباء تنظیمیں احتجاجی عمل کوجاری رکھتے ہوئے بلوچوستان کی ذمہ داراسٹیک ہولڈر پارٹیوں سے مشاورت رابطہ تیز کرتے ہوئے عنقریب تاریخی ریلی کااعلان کریگی وی سی کے احکامات پرایک تفتیشی پولیس اہلکاراپنے اختیارات سے تجاویز کرکے تفتیش کے نام پرحد سے گزررہی ہے جس کی ذمہ داری وی سی پرعائدہوتی ہے جبکہ اشتہاری مجرم کوتحفظ دیکربناوٹی سہاراکوتقویت دیکروی وی سی اپنے حق میں بیانات دلوارہاہے۔ جبکہ مصالحتی عمل پرچم پوشی اختیارکی جاچکی ہے ۔کیونکہ وی سی سے بی ایس او کوممبرکوسب کے سامنے بلاکرکہاتھاکہ میں آپ کودیکھتاہوں جس کے بعد انتظامی عمل میں شدت وی سی اپنے مدت ملازمت بڑھانے کی چکرمیں شاہ سے زیادہ وفادار بننے کی کوشش کررہاہے بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچستان کی قبائلی روایات کوپامال کیاجارہاہے۔