|

وقتِ اشاعت :   November 21 – 2015

جعفر آ باد :  بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے قا ئد سردار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ حکو مت عوا می مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے صو بے سمیت ملک بھر میں بے روز گا ری نے عوا م کی زند گی مفلو ج کر دی ہے پڑ ھے لکھے نو جوا ن ڈگر یا ں لیے نو کر یو ں کی حصو ل کے لئے سر گردا ں ہیں لیکن انھیں ما یو سی کے سوا کچھ نہیں حا صل ہو رہا بلو چستا ن کے نو جوا ن تعلیم کی طر ف تو جہ مذ کو رع رکھیں بلو چستا ن کے تما م بنیا دی حقوق کی سیا سی جنگ جا ری رہے گی بی این پی عوا م کی نما ئندہ جما عت ہے کا ر کن مر کزی کو نسل سیشن کی بھر پو ر تیا ریا ں کر یں ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے بی این پی جعفرآ باد کے صدر احسان احمد کھو سہ ،جنر ل سیکر ٹر ی دلشا د احمد کھو سہ کی قیا دت میں ملنے وا لے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا سردار اختر جا ن مینگل کا کہنا تھا کہ بد قسمتی سے مو جو دہ حکو مت عوا م سے کیے گئے وعدو ں پر عملد ر آ مد نہیں کر سکی اور ان کی ما یو سی کن کا ر کر دگی سے عوا م ان سے نا لا ں ہیں ان کا کہنا تھا بلو چ نو جوا نو ں کا مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اچھی تعلیم حا صل کر یں تا کہ تعلیم کی رو شنی کے سا تھ صو بے کے سا ئل وسا ئل اور اپنے تما م بنیا دی حقوق کی جدو جہد کو منظم انداز میں آ گے لے جا سکیں انہو ں نے کہا کہ کا ر کنو ں کی انتھک محنت کی وجہ سے جو ق در جو ق پا رٹی میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیں جس سے یہ وا ضع ہو تا ہے کہ بی این پی عوا م کے دلو ں کی دھڑ کن بن چکی ہے بی این پی نے ہر کڑے وقت میں عوا م کا سا تھ نہیں چھوڑا ہے سردار اختر جان کا کہنا تھا کہ بی این پی آ ئندہ بھی عوا می مفا دا ت کےئے کسی قر با نی سے در یغ نہیں کر یگی بی این پی نسلی امتیا ز پر یقین رکھنے وا لی جما عت نہیں اس میں ہر مذ ہب اور اقوا م کے لو گ شا مل ہیں اور اپنی بسا ط کے مطا بق صو بے کیعوا م کو بہتر ین نمو نے سے جدو جہد کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ تما م کا ر کن اور رہنما ء پا رٹی کے مر کزی کو نسل سیشن کی بھر پو ر تیا ری کر یں تا کہ مر کزی کو نسل سیشن کا میا بی سے ہمکنا ر ہو سکے اس مو قع پر بی این پی سربرا ہ نے ملا قا ت کر نے وا لے وفد کو یقین دہا نی کرا ئی کہ وہ مر کزی کو نسل سیشن کے بعد سبی ، نصیر آ باد ، جعفرآ باد کا تفصیلی دو رہ کر یں گے سردار اختر مینگل سے ملا قا ت کر نے وا لے وفد میں سٹی صدر مرا د بلو چ ،محمد بخش بلو چ ، و دیگر بھی شا مل تھے ۔