|

وقتِ اشاعت :   December 9 – 2015

کوئٹہ: بلوچ بزرگ قوم پرست رہنمامرحوم نواب خیر بخش مری کی اہلیہ ،مسلم لیگ(ن) کے مرکزی نائب صدر و صوبائی وزیر آبپاشی نواب جنگیز مری کی والدہ منگل کو لندن میں علالت کے باعث انتقال کرگئیں جن کی میت لندن سے بذریعہ طیارہ کراچی اور بعد میں کوئٹہ لائی جائے گی ۔