|

وقتِ اشاعت :   January 7 – 2016

کوئٹہ:  وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں ژوب ‘ زیارت ‘ قلعہ عبداللہ ‘ پشین سمیت دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے ۔