کوئٹہ: ایف سی کی ضلع سبی کے علاقے لہڑی میں کارروائی کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی نے سبی کے علاقے لہڑی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی آر اے سے تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گرفتار مشتبہ شخص سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔