|

وقتِ اشاعت :   February 18 – 2016

کوئٹہ: پنجاب یونیورسٹی میں پشتون بلوچ طلباء پر ایک انتہاء پسند ودہشتگرد تنظیم کے مسلح حملے اور طلباء کو زخمی کرنے کے واقعے کے خلاف 19جنوری ،بروز جمعہ،صبح 11بجے پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ،بی ایس او(پجار)،پشتون ایس ایف اور بی ایس او کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔تمام طلباء تنظیموں کے کارکنوں ودیگر طلباء سے اپیل کیجاتی ہے کہ وہ پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلباء پر دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کرے۔