کوئٹہ: وادی کوئٹہ میں بوندا باندی جبکہ قلات، سوراب، بیلہ، زیارت میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے 3 دن تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی جسے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ صوبے کے دیگر علاقوں سوراب،بیلہ، قلا ت اور زیارت میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موشم خوشگوار ہو گیا محکمہ موسمیات کے مطابق بار ش کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا آج سے جمعرات تک بارش کا امکان ہے۔