|

وقتِ اشاعت :   April 8 – 2016

کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر طاہر خان بزنجو نے کہاہے کہ سیاسی معاشی و معاشرتی استحکام اور جمہوریت کے فروغ کیلئے عوامی حمہوری اجتماعتی ضلعوں کو پر وان چڑھانا ہوگا۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے دو اقتدارمیں صوبے اور عوام کی وسیع ترمفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے میرت ڈسپلن کو مقدس اور مقدم قراردیتے ہوئے عوامی اور انقلابی اقدامات کو صوبے کی تقدیر سے مشروط کردیا ۔ پارتی کارکنوں نے حقیقی معنوں میں پالیسوں اور پروگرام کے دارت ہوئے ہیں اور اس کی تشہر اور آگے پڑھانے میں منظم کردار ادا کرنا بنیادی زمہ داری ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نیشنل پارتی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل پارتی اپنی اندرونی جمہوریت ، اجتماعتی فصلوں ، عوامی اور سر زمین سے گہری نظریاتی وابستگی ، واضح موقف مضبوط تنظیم اور ورکروں کی بالا دستی کے بدولت ملک کی منفرد اور اولین جماعت ہونے کے اعزاز حاصل ہے ۔ جس کو ملک بھر کے باشعور اورپڑھے لکھے عوام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اواس کی واضح ثبوت ڈاکٹر مالک بلوچ کی بحیثیت ورزی اعلیٰ مکمل حمایت اور تائدی اور غیر سرکاری تحقیقی ادارہ پلڈاٹ کی سروے رپورٹ میں انہوں نے کہاکہ عام انتخابات کے بعد بلوچستان کی مخدوش صورتحال اور دوسری طرف ملک بھر کی امیدوں کو لیکر اقتدار قبول کرنا ایک مضبوط چلینج سے کم نہیں تھا۔ لیکن نیشنل پارٹی نے اس کو قبول کیا کیونکہ نیشنل پارٹی عوامی جماعت ہونے کیساتھ ملک میں تبدیلی اور نئے اصلاحات کو ملک کی مجموعی مفاد میں بہتر سمجھتی ہے اس لئے ایسے حالات سے نبرد ازاما ہونے کا صلاحیت بھی لکھنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے صوبے کے کھٹن ، محدوش اور گھمبیر صورتحال کو اپنی دیانت ، شور اور وژن سے کنترو کر کے صوبے میں امن تعلیم صحت ہنر تحقیق کو خوشحال معاشرے کی تشکیل اور صوبے کی معاشی ترقکی کیلئے مشروط کرکے صوبے کی تعمیرو ترقی کے نئی رائیں معین کردیا اور ااج ملک کے ہر طبقہ فکر کے لوگ اور ادارے داکٹر مالک بلوچ کی گڈ گورننس کے اعلیٰ قیام اور مظاہرے کو سہراتے ہوئے تاریخی قرار دے رہے ہیں جو کہ نیشنل پارٹی کے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہاکہ کارکن ہمیشہ بنیادی حیثیت اور اہمیت رکھتے ہیں اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی اعلیٰ کارکردگی تو تمام کارکنوں کی کاکردگی ہے ۔