|

وقتِ اشاعت :   April 28 – 2016

کوئٹہ: آزاد بلوچستان کا رواں کے مرکزی چیف آرگنائز ر میر نعمت اللہ بلوچ کے زیر صدارت 27مارچ کے حوالے سے ایک قومی دیوان منعقد کیا گیا دیوان میں شہداء بلوچستان کے قربانیوں کو بھر پور اند از میں سہرایا گیا دیوان میں کہا گیا کہ 27مارچ کے دن ملکر ہمارے آزاد وطن پر تسلط حاصل کیا گیا ہے جو کہ غیر جمہوری ازموندہ ریا ست کو مختلف طریقوں اپوزیشن اور حکومت کی شکل سے مدد کر رہے ہیں دیوان میں کہا گیا کہ نوا ز شریف ،شہباز شریف ،سردار ثناء اللہ زہری اور دیگر ملک ریاض سے ملکر بیرونی دنیا ء میں بلوچستان کی وسائل کا سو دا کر رہے ہیں جس میں ریکو ڈک کی سونا نمائیاں ہے بلکہ مستقبل میں یہ چوری اور کرپشن بھی پانامہ لیکس کا حصہ ہو گا دیوان میں کہا گیاکہ جہاں تک خان آف قلات سے مذاکرات کی بات ہے خان آف قلا ت نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ خان صاحب بین الا اقوامی گرنٹر اور یہاں کے آرمی چیف سے مذاکرات کرینگے