|

وقتِ اشاعت :   May 27 – 2016

ٓٓٓٓٓٓاسلام آباد : وزیر اعلی بلوچستان کا سالانہ پلان کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے احتجاج کر کے واک آؤ ٹ کیا،۔ تفصیلات کے مظابق سالانہ پلان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں بلوچستان کے وزیر اعلی ثناء اللہ زہری اجلاس سے احتجاج کر کے واک آؤ ٹ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان کے حوالے سے وفاق وزیرکا رویہ مثبت نہیں ۔ اور وزیر اعظم سے ملاقات کر کے تحفظات سے آگاہ کروں گا ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ بلوچستان کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا ۔ واضح رہے کہ سالانہ پلان کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے