|

وقتِ اشاعت :   June 23 – 2016

کابل : طالبان کے ایک معروف کمانڈر گل خان افغان ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے، اس کے ساتھ ان کے چار دیگر ساتھی بھی ڈرون حملے میں ہلاک ہوئے، یہ ڈرون حملہ امام صاحب ضلع میں کیا گیا، جہاں پر حکومت مخالف گوریلا اور جنگجو سر گرم عمل تھے، مقامی آبادی کو ڈرون حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، اس سے قبل طالبان کے ایک مختصر مدت کیلئے قندوز پرحملہ کر کے قبضہ کر لیاگیا بعد میں حکومتی افواج نے یہ قبضہ چھڑا لیا