بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان بورڈ آف انٹر یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے پریس کانفریس کرتے ہوا کیا اور بورڈ کے مطابق اس پورے بلوچستان سے 80%ریگولر طالب علم نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہیں اور واضح رہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا انعقاد ہر سال کے آغاز میں ہوتا ہے۔رواں برس میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد ہوئے تھے. جن کے نتائج کا اعلان بلوچستان بورڈ نے 25 جون کو کر دیا ہے۔
نتائج کی تفصیل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں