|

وقتِ اشاعت :   June 28 – 2016

کوئٹہ: سرکاری ملازمین کو آج سے تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل شروع کوئٹہ کے اکثر اے ٹی ایم مشینیں بند عوام اور ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنااسٹیٹ بنک آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل.ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے عید کے موقع پر جون کی تنخواہیں 28تاریخ سے دینے کا فیصلہ کیا ہے دوسری جانب کوئٹہ شہر کے اکثر اے ٹی ایم مشنیں خراب ہیں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔