|

وقتِ اشاعت :   June 29 – 2016

کوئٹہ : بلو چستان کے دارلحکومت کو ئٹہ میں گزشتہ روز ہو نے والی مو سلا دہار با رش اور ژا لہ با ری کے نتیجے میں جہاں تین افراد جاں سے گئے وہیں بہت سے سر کا ری املا ک اور گھروں کے بھی دیوا ریں منہدم ہو ئیں بلکہ کو ئٹہ شہر ایک طرح سے دریا کا منظر پیش کر تا رہا سڑکوں پر کھڑا پا نی نہ صرف گزشتہ روز عوام کے لئے وبا ل جا ن بنا رہا بلکہ اس میں شا مل کیچڑ اور کچرے با رش کے دوسرے روز بھی عوام کی پریشا نی کا سا ما ن کر تے رہے شہر کے وسطی علا قوں سمیت بعض نواحی علا قوں میں بھی عوام کا سڑکوں اور گلی کو چوں میں شا ہرا ہوں اور سڑکوں پر پڑے کیچڑ کی وجہ سے گزرنا محا ل ہو کر رہ گیا جس پر اظہا ر نا پسندیگی کر تے ہو ئے عوام کا کہنا تھا کہ میٹرو پو لیٹن کا رپوریشن اور صو با ئی حکومت کی جا نب سے صفا ئی سے متعلق کی جا نے والی کا روائی اور دعوؤں کا پو ل کھل گیا ہے اسی لئے تو ان کے لئے آ بر رحمت زحمت کا با عث بن گیا ہے ،عوا می حلقوں کا کہنا تھا کہ شہر میں صفا ئی مہم پر 5کروڑ روپے خرچ ہو ئے مگر اس کا عوام کو کو ئی مثبت اثر دیکھا ئی نہیں دیا بلکہ ایک ہی با رش اور ژا لہ با ری نہ ہی مہم پر سوا لیہ نشا ن ثبت کر دیا کیو نکہ بند نا لیوں اور سیو ریج لا ئنوں سمیت نا قص ڈرینیج لا ئنوں کی وجہ سے شہر کے اکثر و بیشت علا قوں میں پا نی لو گوں کے گھروں اور دکا نوں میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے انہیں لا کھوں روپے کے نقصا نا ت کا سا منا ہے اسی لئے تو عوام کو مصیبت سے گزر نا پڑا ،د و سری جا نب ڈرینیج لا ئنوں کے شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں سے ابھرے کنا رے مو ٹر سائیکل سواروں کے لئے دو دہا ری تلوا ر ثا بت ہو ئی اسی لئے تو بہت سے نوا جوان اور دیگر افراد مو ٹر سائیکلیں گر نے سے زخمی ہو ئے ۔ اسی طرح دوسرے روز بھی لو گ تہہ خا نوں میں بھر جا نے وا لے پا نی کو نکا لنے میں بھی مگن دیکھا ئی دئیے ،انہوں نے بھی اپنی نا قص تعمیرات کا ملبہ میٹرو پو لیٹن کا رپوریشن کے ناقص سیوریض لا ئنوں کو قرار دیا اور کہا کہ سیو ریج سسٹم نا قص نہ ہو تا تو گھروں کے ما لکا ن اور نہ ہی دکا ندا روں کو نقصا ن کا سا منا کر نا پڑتا ،دوسری جانب سول ہسپتا ل اور دیر سر کا ری ہسپتا لوں و عما رتوں میں بھی پا نی نکا لنے کا کا م جا ریہ رہا ویسے تو مو سلا دھا ر با رش کو ئٹہ کی عوام کے پریشا نی کا سا مان کر گیا تا ہم گر می کی شدت میں کمی بھی ضرور ہو ئی ہیں ،شہر بھر میں گزشتہ روز ہو نے وا لی طو فا نی با رش اور ژا لہ با ری کے دوران سڑکوں پر کھلے مین ہو لز اور فٹ پا تھوں پر لگا ئے گئے بجلی کے کھمبے بھی لٹکتی تلوا ر بنے رہے کیو نکہ مختلف علا قوں میں بجلی کے کھمبے نہ صرف گر ے بلکہ ان کی تا ریں بھی ٹو ٹ گئیں ،منگل کے روز مختلف علا قوں میں خرا ب ٹرانسفا رمر ز کی درستگی اور ان کی دو با رہ تنصیب میں بھی کیسکو کا عملہ مصروف عمل رہا بلکہ ٹیلی فونز کو ٹھیک کر نے کا بھی عملے کی جا نب سے کو ششیں جا ری رہیں ۔واضح رہے گزشتہ روز کو ئٹہ شہر میں کئی دہا ئیوں بعد زبردست طو فا نی با رش اور ژا لہ با ری ہو ئی جس کا سلسلہ مسلسل ڈیڑھ گھنٹے تک جا ری رہا،اس دوران لو گ ڈر کے ما رے اذا نیں دینے لگے جبکہ ظہر کی نما ز کے لئے مسا جد جا نے والوں نے بھی خو فنا ک صورتحا ل کو دیکھتے ہو ئے قر آ ن پا ک کی تلا وت اور نوا فل کی ادائیگی میں بھی مصروف عمل رہے ۔