|

وقتِ اشاعت :   July 10 – 2016

کوئٹہ : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل شیرافگن نے ژوب کے سرحدی علاقوں سمبازہ اور بارکھان کا دورہ کیادورے کے دوران فرنٹیئر کور کے جوانوں سے خطاب اور قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات کی انہوں نے کہا کہ امن وامان کے قیام کیلئے عوام فرنٹیئر کور کیساتھ تعاون کریں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی پے در پے کامیاب کا رروائیاں سے دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے دہشتگرد قومی دھارے میں شامل ہو کر قوم کی ترقی میں ہاتھ بٹائیں ۔