|

وقتِ اشاعت :   July 20 – 2016

چاغی : پاک ایران سرحدی شہیر ماشکیل میں چار ڈاکووں کی ایک منی چینجرسے پانچ لاکھ غیر ملکی کرنسی چھین کر فرار ہوگئے ماشکیل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار ڈاکووں کو منی چینجر سے غیر ملکی کرنسی چھین کر لے جانے کے الزام میں کو گرفتار کرلیا باخبر زرائع کے مطابق گزشتہ دونوں ماشکیل میں میں چارڈاکووں نے ایک منی چینجر سے پانچ لاکھ غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گئے ماشکیل پولیس نے ایس پی واشک دوستین دشتی کی یدایت پر ماشکیل پو لیس نے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر کے ضیاء اللہ،سناء اللہ،نزیراحمد،عبداللہ نامی شخص کو پانچ لاکھ غیر ملکی کر نسی کے الزام میں گرفتار کرلیا اور تفتیش شروع کردی اور ماشکیل کے عوام نے ماشکیل پولیس کی بروقت کاروائی پر پولیس کے حق میں ایک ریلی نکالی اور یہ ریلی ماشکیل کے مختلیف شاہراوں سے کشت کرتے ہوئے ماشکیل پولیس کی اقدامات کو سرہا اور پولیس کے حق میں نعرئے لگائے اور کہا ماشکیل پولیس کی بروقت کاروائی سے ماشکیل شہیر اور گردونواح میں امن و امان ہوگا اور لوگ بغیرخوف کے اپنا کاروبار کرینگے۔