کوئٹہ: کوئٹہ اور لورالائی سے کا نگووائرس میں مبتلا 2 مریضوں کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا تفصیلات کے مطابق محمد عیوض کو غوث آ بادکو ئٹہ کا رہا ئشی ہے جن کو سردررشدید بخار اور نا ک سے خون آ نے کی شکا یت پرہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، محمد عیوض نے 3روز قبل گا ئے زبح کی تھی جس کے بعد اسے سردرد اور بخار شروع ہو گیا جبکہ لورالائی کے رہائشی خڑر نامی شخص کوبخار اور ناک سے خون آ نے پر لو را لا ئی سے کوئٹہ لا یا گیا تھا جہاں فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا رواں سا ل کو ئٹہ میں کا نگو کے شبے میں86مر یضوں کو لا یا گیا رواں سال22مر یضوں میں کا نگو کی تصدیق ہو ئی جن میں سے 12جاں بحق ہو ئے ۔