مستو نگ : سا بق سینٹر نوا بز ادہ حا جی میر لشکر ی خا ن رئیسا نی عوامی نیشنل پارتی کے صوبائی صداصغر خان اچکزئی ، رکن اسمبلی زمر ک خا ن اچکزئی ، بی این پی کے سینئر مر کزی نا ئب صدر سا جد نے کہا کہ سا نحہ کو ئٹہ 8اگست ایک المنا ک اور قومی سا نحہ ہے ، وا قعہ میں ملو ث دہشت گر دو ں اور انکے سہو لت کا رو ں کو ہر صورت کیفر کر دار تک پہنچانا ہو گا، ان قومی سانحہ کو کسی صورت فرامو ش نہیں کیا جا سکتا ، ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے سا نحہ کوئٹہ میں شہید ہو نے وا لے قا ضی بشیر ایڈ وکیٹ کی مستو نگ میں لوا حقین سے فا تحہ خوانی واظہار تعزیت کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سا نحہ کو ئٹہ بلو چ پشتو ن اقوا م کے خلا ف ایک سا زش ہے ، انہو ں نے کہا کہ دہشتگر دی اور دحشت مقصد خوف وہرا س اور ظلم و حیر کے ذیعے اپنا نظر یہ دو سرو ں پر زور زبر دستی کے ذریعے مسلط کر رہے ہیں، لیکن ان قو می شہدا ء کی قر بانیو ں نے تا ریخ کو نئی سمت جلا بخشی ہے ، اور ان شہداء کی قر بانی سے ہمیں مزید ادا رک حا صل کر نا ہو گا اور عوام دشمن قو مو ں کی سا زشو ں اور ان کے نا پا ک عز ائم کو سمجھنا ہو گا جو صدیو ں سے یہا ں آ باد پشتو بلو چ اقوا م کو کبھی آ پس میں لڑ ا نے تو کبھی دہشت گردی کے بھینٹ چڑ ھا یا جا رہا ہے ، انہو ں نے کہا کہ 8اگست کے شہدا ء کا المنا ک وا قعہ کسی بھی صورت بھو لا نہیں جا سکتا ، ان قو می شہدا ء کی یا د کو ہمیشہ سنہر ے حرو ف اور تا ریخ میں لکھی گئی ہیں ، سا نحہ کو ئٹہ چمن سے لے کرحب تک ہلا کر دکھ دیا صوبے کے عوام اب بھی سوگوار ہے معا شر ے کے انتہا ئی با شعور طبقع کی شہا دت سے صوبے کے عوام سستے انصا ف کی فراہمی سے محر وم ہو گئے جس کا الز الہ صدیو ں تک نہیں کر سکتے انہو ں نے کہا کہ اس طر ح کے وا قعا ت کی بڑی وجہ یہا ں کے برادر اقوام میں سا زش کے تحت پھو ٹ ڈ النے یہا ں کے مظلو م ملو کو مزید کسمپر سی کی زندگی کی طرف دھکیلنا ہے ،غیر جمہو ری حکمرانوں کی ناروا پالیسیوں کی وجہ سے ان کے اثرات یہا ں کے مظلو م اقوام پر ہو تے ہیں ،سا نحہ کو ئٹہ کے واقعہ کی فوری تحقیقات کر کے اس میں ملو ث عنا صر کو بے نقا ب کر کے عوام کے سامنے لا یا جائے ،بلوچ پشتون سا زشوں کے خلا ف عملی جدو جہد وقت و حا لات کی اہم ضرو رت ہے ، تا کہ دشمن قو تو ں کو بے نقاب کر سکے ۔