|

وقتِ اشاعت :   October 4 – 2016

گوادر: گوادر کی معروف شخصیت میر ساجد اسحاق دشتی نے کہا ہے کہ حملہ اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں چھپ کر حملہ کرنے والے عناصر فرزندان بلوچستان کو عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جنازے سے واپسی پر حملہ کرنے والوں نے بلوچی روایت کی لاج نہیں رکھی بلوچ بہادر قوم ہے پہاڑوں کے پیچھے سے حملہ کرنے والے بلوچیت کا دعویٰ نہیں کرسکتے۔