مظفر آباد: نوسری کے قریب دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
وادی نیلم سے مظفر آباد جانے والی گاڑی نوسری کے مقام پربے قابو ہوکردریائے نیلم میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ مقامی افراد اورریسکیو رضاکاروں نے لاشوں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم اس کی حالت بھی انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بح%D