کینیڈا: بی ایس او آزاد کی چیئر پر سن کر یمہ بلوچ رشتہ از دواج میں منسلک ہو گئیں کینیڈا میں منعقدہ ایک شادی تقریب میں بی ایس او آزاد کے چیئر مین پر سن کر یمہ بلوچ اور بی این ایم کے بیرون ممالک نمائندہ حمل حیدررشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تقریب میں انکے رشتہ دار وحلقہ احباب سمیت غزیز وا قاریب بھی شریک رہے واضح رہے کہ بی ایس او آزاد کے چیئر مین پرسن ان دنوں کینیڈامیں جلاوطنی کی زندگی گزاررہی ہیں جبکہ بی این ایم فوکل فرسن حمل حیدری بھی گذشتہ کئی سالوں سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں اور وہ ماہررہ کر بی این ایم کی نماندگی کر رہے ہیں ۔