تاہم تاوان کی رقم کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے اور کسی بھی گورپ کی جانب سے تاحال اغوا کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا گیا ہے۔
یمن میں غیر ملکیوں کو اغوا کیے جانے کے واقعات تواتر سے سامنے آتے رہتے ہیں۔
خیال رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں اور یمنی صدر منصور ہادی کی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق اب تک یمن میں جاری جنگ کے نتیجے میں تقریباً سات ہزار افراد مارے جا چکے ہیں جن میں زیاد تعداد عام شہریوں کی ہے۔
یمن میں اغوا ہونے والے آسٹریلوی کوچ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری
![]()
وقتِ اشاعت : October 21 – 2016