|

وقتِ اشاعت :   October 22 – 2016

پنہور سنہڑی: پٹ فیڈر کے قریب سوئی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو افراد ہلاک،ذرائع تفصیلات کے مطابق پٹ کے قریب سوئی کے علاقے کھٹن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ۔جس کے نتیجے میں دل مراد بگٹی اور ایک عورت مسماۃ کوڑی خاتون موقع پرہلاک ہوگئے۔