|

وقتِ اشاعت :   October 23 – 2016

ہرنائی : ضلع ہرنائی کے یونین کونسل ناکس ون کے علاقے گوچینہ اور ہرنائی کے درمیانی اوپر پہاڑی سلسلے میں نصب یوفون ٹاور کو دھماکہ خیر مواد نصب کرکے تباہ کردیا گیاہے جس کے باعث قریبی علاقوں گوچینہ ناکس طالب لیز اور کول مائینز ایریا میں مواصلاتی رابطہ منقع ہو گیا ہیاطلاع ملتے ہی پولیس اور سیوکرٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئی اور تحقیات شروع کردی ہے جبکہ تباہ شدہ ٹاور کے ساتن مزید ایک بم موجود پایا گیا ہے پولیس ذارئع کے مطابق کوئٹہ سے بم ڈسپوزل اسکواڈ بم کو ناکارہ بنانے کئے لئے جائے وقع پہنچ گئے ہیں ہرنائی میں اس قبل بھی یوسی اسپین تنگی میں دو یوفون ٹاورز کویکے بعد دیگرے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا گیا ہے۔