|

وقتِ اشاعت :   November 7 – 2016

تیمرگرہ: مرکزی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مر کزی حکومت مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے ، روٹ میں قسم کی تبدیلی کے خلا ف کے خلا ف آخری حد تک جا ینگے مرکزی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پارٹی کے ضلعی سیکر ٹر یٹ بلا مبٹ احیا ء العلوم میں پر یس کانفرنس کر تے ہو ئے وا ضح کیا کہ سینیٹ کے قائم کرہ کمیٹی کے سفارشات کے مطابق مغربی روٹ کی تعمیر یقینی بنا ئی جا ئے وزیر اعظم صرف پنجاب کے نہیں بلکہ پا کستان کے وزیر اعظم کا کر دار اداکریں اورسی پیک مغربی روٹ کے حوالے سے اپنے وعدوں کو ایفا ء کریں انہو ں نے کہا کہ چین کی حکومت کو مغربہ رو ٹ پر کسی قسم کا اعتراض نہیں مگر موجو دہ مرکزی سی پیک منصوبے کو کا لا با غ ڈیم کی طر متنا ز ع بنارہی ہیں،پانامہ لیکس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ جس نے بھی چوری کی ہے سب کا بلا امتیاز احتساب کیا جائے مرکزی حکومت کے سا تھ کسی قسم کی ہمد دری نہیں ،قوم کی نظریں سپر یم کو ر ٹ پر لگی ہے ،کرپشن میں ملو ث تمام عناصر،طبقات کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ صو با ئی حکومت کی تحلیل کے حوالے سے کسی قسم کی تجویز زیر غور نہیں اگر پی ٹی آئی نے اجتماعی استعفوں کے حوالے سے کسی قسم کا اعلان کیا تو جماعت اسلامی اس حوالے سے اپنا فیصلہ خود کر ئیگی ،انہو ں نے وا ضح کیا کہ افغان مہاجر ین کی عزت کے سا تھ واپسی کے حامی ہے ، سکولو ں میں دا خل افغان طلبہ کے سا تھ خصوصی رعایت جبکہ جبری واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کی جا ئے بھارت ہزار وں افغانوں کو اپنے ہا ں تعلیمی سہو لیا ت دیکر اُ نہیں پا کستان کے حوالے سے بد گھمان کر رہا ہیں۔