|

وقتِ اشاعت :   November 15 – 2016

کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل میوند میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے قریبی پہاڑوں سے تھدڑی چیک پوسٹ کے اوپر دو راکٹ فائر کیے لیویز کے مطابق راکٹ زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا۔