|

وقتِ اشاعت :   November 26 – 2016

پنجگور : پنجگور ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر گولے کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے تفصیلات کے مطابق ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر کیئے گئے جو پاکستان کے سرحدی علاقے گر کے قریب کھلے میدان میں آگرے تاہم ایرانی حدود سے فائر ہونے والے مارٹر گولوں سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا واضح رہے کہ ایرانی حدود سے اس قبل بھی سرحدی خلاف ورزیاں ہوتی رہی ہیں ۔