کوئٹہ : بلو چ نیشنل یو نا ئٹیڈ کو نسل یکجہتی BNUCکے چیر مین آ غا اشرف ایڈ وکیٹ اور بلو چ را ئٹس کو نسل کے صد ر واجہ عبد الوہا ب بلو چ لا ہو ر میں سو شلسٹ مز دور کسان پا رٹی اور انٹر نیشنل ئیو من را ئٹس ارگنا ئز یش کے عہد ید اروں سے مختلف پر وگر امو ں میں مد عو کر نے کے بعد بلو چستا ن کے حو الے سے مسنگ پر سن اور بلو چستا ن میں جا ری فو جی اپر یشن کے حو الے سے منقعد ہ انٹر نیشل مبا حثو ں میں شر کت کیا جیسے سو شلسٹ تنظیمو ں اور انسا نی حقوق کے عہد یدارو ں نے بھر پور سپو رٹ کر تے ہو ئے اپنے تنظیمو ں کی جا نب سے بھر پو ر کا رکر دگی سے بلو چستا ن کے و فو د کو اگا ہ کیا اس حو الے سے بلو چ مسنگ پر سن کی بر امد گی اور بلو چستا ن میں جا ری اپر یشن کو فو ری رکھنے کے حو الے سے متفقہ طو ر پر تما م تنظیمو ں اور ہا ل کے ہز ارو ں تعدا د میں شر کا ء نے قر ار دار کی صو رت میں منظو ری عمل میں لا ئی اس موقع پر آ غا اشر ف ایڈوکیٹ کے اپنے خطا ب میں مہذ ہبی انتا پسندی اور ریا ستی جبر کے خلا ف تر قی پسند انسا ن دو ست تنظیمو ں اور ہو من را ئٹس آرگنا ئز یشنوں کے اتحا د کو نا گز یر قر ار دیتے ہو ئے بلو چستا ن کے بقا ء کے لیے ہر ہمد رد تر قی پسند دو ستو ں اور فو رمز پر جا نے کو تا ریخی فیصلہ قر ار دیا گیا ۔بلو چ رہنما ؤں نے دیگر بلو چ سو سا ئٹی خصو صا و کلا ء اور بلو چستا ن کے میڈ یا سمیت صحا فی حضر ات اور ئیو من را ئٹس کے نما ئندو ں کو فو ری طو ر پر بلو چستا ن کے مسئلے پر دیگر وکلا ء تنظیمو ں سے ٹھو س احتجا جی آ واز کے لیے مشتر کہ لا ئے عمل کے لیے کو شش جا ری رکھنے کے ضر وری پورزور دیا ۔ بلو چستا ن کے پا رلمیانی جما عتیں صر ف فنڈ ز کے خر د بر د اور قبا ئلی جھگڑو ں کو ابھا رنے کے لیے نا م نہا د نمودو نما ئش کے طر ف مائل ہیں ۔ لہذا بلو چستا ن کے سو ل سو سا ئٹی اور وطن دوست عو ام کو چا ہیے کہ انکی جا نب آس لگا نے کے بجا ئے از خو د بلو چستا ن میں جا ری مظا لم روکنے کے لیے متحدہو جا ئیں اور قو می شنا خت ختم کر نے کے درپے مخصو ص ڈکٹیٹر ذین رکھنے وا لے قوتو ں کے خلا ف متحر ک ہو جا ئیں ۔ بعد از اں بلو چ وفد نے سند ھ کے شہر لاڑ کا نہ اور کر اچی کا دورہ بھی کیا اور ئیو من را ئٹس سمیت سیا سی رہنما وں سے ملا قا تیں کی ۔بلو چ رہنما و ں کو کے پی کے KPKاور گلگت بلستان کے رہنما و ں نے بھی دور ے کے دعو ت دی