ڈیرہ بگٹی : قا ئد اعظم کی پیدا ئش کے مو قع پر ڈیرہ بگٹی کے بگٹی سپو رٹس کمپلیکس میں ایک پر وقا ر تقر یب منعقد ہو ئی اور اس تقر یب میں فرا ری کما نڈ ر حیرو عرف شوباز نے اپنے گیا رہ سا تھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قو می دھا رے میں شا مل ہو گیا یہی فراری اس سے پہلے سیکو رٹی فورسز پر حملو ں کے علا وہ گیس پا ئل لا ئن اور ریلو ے ٹر یک میں دھما کو ں جیسے سنگین جر ائم میں ملو ث تھے لیکن آج قا ئد اعظم کی 140سا لگر ہ کے مو قع ہتھیار ڈال قو می دھا رے میں شا مل ہو ئے ہتھیا ر ڈالنے والے ان فرا ریو ں کا کہنا تھا ہم پچھلے دس سا لو ں سے صرف سے اوروں کے اشاروں پر دہشت گردی کر رہے تھے ہم نے اپنے سا تھ اپنے بچو ں کی زند گیا ں تبا ہ کی ہیں جس کا ہمیں اب احسا س ہو ا ہے اس لئے ہم نے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کیا تا کہ ہم بھی دیگر لو گو ں کی طر ح اپنے بچو ں کو بہتر مستقبل دے سکیں اور ہم قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں سے امید کر تے ہیں کہ جس طر ح انہوں نے ہمیں معاف کیا اور سینے سے لگا یا وہ ہما رے بچو ں کی تعلیم میں بھی ہما ری بھر پو ر مدد کریں گئے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سیکٹر کما نڈر بر گیڈ ئیر امجد علی ستی نے کہا میں ان با قی ما نندہ لو گو ں کو جو ابھی تک پہاڑوں میں ہیں پیغام دینا چا ہتا ہوں کہ آکر قو می دھا رے میں شا مل ہو جا ئیں ہم ان کو بھی انہی کی طر ح سینے سے لگا ئیں گئے بلو چستا ن جس تیز رفتا ری سے تر قی کر رہا ہے وہ بھی آکر اس تر قی میں میں اپنا کردار ادا کر یں میں ان لو گو ں کے مسائل سے آگا ہ ہو ں یہ سرداری نظام کے غلام ہیں اور ان کو جو بھی حکم ملتا ہے وہ اسی کی حکم بجا لا تے ہیں اور کچھ کو محض تین ہز ار رو پے تنخواہ لے کر دہشت گر دی جیسے سنگین جر ائم میں مبتلا ہیں